ا قوا م متحد ہ 21 اگست ( ایجنسیز) ا قوا م متحد ہ سیکو ر یٹی کو نسل نے ز و ر دیا ہے کہ غز ہ پٹی میں چل ر ہی لڑ ا ئی بند ی کیلئے دو با ر ہ ا سر ائیل اور فلسطین کے د ر میا ن با ت چیت شر و ع کی جا ئے ۔ بر طا نیہ کے سفیر
ما ر ک لیا ل گر ا نٹ نے کو نسل میں بیا ن پڑ ھتے ہو ئے بتا یا کہ ‘‘ قا ہر ہ میں چل ر ہی با ت چیت میں در ا ڑ پڑ نے سے ہمیں کا فی تشو یش ہے‘‘۔ ا نہو ں نے کہا کہ ا نسا نی ہمد ر د ی کی بنیا دو ں پر فو ر اٰ جنگ بند ی پر عمل کیا جا ئے اور قا ہر ہ میں پھر سے با ت چیت شر و ع کی جا ئے ۔